Welcome to your حرکت اور اس کی قسمیں
اگر کسی شے کے ذریعے اکائی وقت میں طے کیا ہوا فاصلہ مسلسل بدلتا ہے تو اس حرکت کو کیا کہتے ہیں ؟
اکائی وقت میں شے کے ذریعے طے کردہ فاصلہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں؟
کسی شے کے ذریعے اکائی وقت میں طے کیا ہوا فاصلہ جب مسلسل مساوی ہوتا ہے تو اس حرکت کو کیا کہتے ہیں؟
خطی حرکت کی کتنی قسمیں ہیں؟
متحرک چیزیں کسے کہتے ہیں؟
جس حرکت میں شے مقررہ وقفہ کے بعد ایک مخصوص نقطہ سے بار بار گزرتی ہے اسے کون سی حرکت کہتے ہیں؟
کسی شے کی مقررہ وقت میں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
دائروی راستے سے ہونے والی حرکت کو کیا کہتے ہیں؟
اہتزاز کی وجہ سے ہونے والی حرکت کو کون سی حرکت کہتے ہیں؟